Rain Poetry In Urdu

Rain Poetry In Urdu
Rain Poetry In Urdu




Ya Barash Ya DecemberYa Thandi Waha 
Ya Ram JhamAger ....
Tum Pass HoteTou Mil Kar Chaye Petey


Rain is liquid precipitation: water falling from the sky. Raindrops fall to Earth while clouds grow to be saturated or stuffed, with water droplets. hundreds of thousands of water droplets bump into each different as they acquire in a cloud. whilst a small water droplet bumps into a bigger one, it condenses, or combines, with the larger one.


بارش مائع بارش ہے: پانی آسمان سے گر رہا ہے۔ بارشیں زمین پر گرتی ہیں جبکہ بادل پانی کی بوند بوند کے ساتھ سیر یا بھر جاتے ہیں۔ ہزاروں پانی کی بوندیں بادل میں جمع ہوتے ہی ایک دوسرے سے ٹکرا جاتی ہیں۔ جب پانی کا ایک چھوٹا سا قطرہ بڑے سے ٹکرا جاتا ہے ، تو یہ بڑے سے ایک ساتھ مل جاتا ہے ، یا جوڑتا ہے

بارش کی برستی بوندوں نے

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر

محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا

ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر

محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا

میں نے جو گرتی بوندوں کو
جب روکنا چاہا ہاتھوں پر

اک سرد سا پھر احساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا

تنہا میں چلا جب بارش میں
تب اک جھونکے نے ساتھ دیا

میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا

پھر رک سی گئی وہ بارش بھی
باقی نہ رہی اک آہٹ بھی

میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گۓ
انداز تمھارے جیسا تھ


Post a Comment

Previous Post Next Post